ریگ شوئی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ریگ اور مٹی کو دھو کر اس میں سے چاندی اور سونے کے باریک ذرے نکالنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ریگ اور مٹی کو دھو کر اس میں سے چاندی اور سونے کے باریک ذرے نکالنے کا عمل۔